6.8 C
Chitral
25 فروری, 2021
کالم

چترالی سیاست اور خواتین کا کردار

چترالی سیاست اور خواتین کا کردار

قدیم ہی سے میرے چترالی خواتین نے بھی مردوں کے شانہ بشانہ کام کیے ہیں۔۔چترال میں پہلی مرتبہ غیر جماعتی بلدیاتی الیکشن میں دو دفعہ ”شہزاده محی آلدیں کے پینل میں دو خواتین یکے بعد دیگرے خواتیں کی مخصوص نشت پر کونسلر منتخب ہوکر عملی سیاست میں بھر پور انداز میں سیاسی کردار ادا کیے ہیں ۔۔ان میں سے ایک زوجہ محمد صوبیدار مرحوم اور زوجہ میر بچا تھی۔۔اس کے بعد تیسری مرتبہ زوجہ مولای دیں شاہ جیت کر سیاست کا میدان جیت لیا۔۔ اور اگر ملکی سطح پر دیکھا جاے تو چترال کی سب سے ہونہار اور قابل قدر بیٹی میڈم زرتاج قادر پوری سندھ کے خواتین ونگ کا چیرمں رہیں چکی ہیں۔۔بعد کے سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن اور ق لیگ کی طرف سے انہیں وزارتوں کی پیش کش ہونے پر بھی وہ اپنی پارٹی چھوڑنے پر راضی نہ ہوے۔۔
یہی چترالی خواتین کی پارٹی وفاداری اور مستقل مزاجی کا سب سے بڑا ثبوت ہیں۔۔
بعد میں چترال کے دور درز علاقے یارخون سے تعلق رکھنے والی ایک خاتوں ایک طرف سے پورے پاکستان میں بے نظیر کے پیپلز پارٹی کا طوطہ بول رہا تھا اور دوسرے طرف چترال کے باباے سیاست محترم شہزادہ محی آلدیں صاحب ان کے دو بدو تھی مگر وہ کسی قیمت پر بھی جانبیں کی طرف سے بھاری پیش کش کے باوجود کسی کے حق میں دستبردار نہی ہوے ، یہی بہادر خاتوں شیر والی صاحب کی بیگم ہے۔۔
اور چترال کے پسماندہ بستی بمبوریت سے تعلق رکھنے والی تقدیرہ خان بھی سیاسی میداں میں نمایاں حیثیت رکھتی ہیں اور اس کے ساتھ اپر چترال کے علاقے تورکہو سے تعلق رکھنے والی بیٹی فلک ناز خواتیں ونگ میں ممتاز حیثیت رکھتی ہیں۔۔۔

زندگی کے مختلف شعبوں میں تعلق رکھنے والی ہماری بیٹیاں انٹرنیشنل لیول پر اپنی قابیلیت کا لوہا منوا رہی ہیں ، تو کیوں نہ سیاسی میداں میں ان کی حوصلہ افزائی کرکے خواتین کی خدمت کا موقع دیا جاے۔۔۔

Related posts

پردا پوشی

ندیم سنگل

آدھی عورت ،آدھی خواب ،آدھی خواب۔۔۔
عورت ۔۔۔عورت۔۔۔۔عورت۔۔۔

افگں رضا

قزل بیگ کی دہلیز ۔۔۔۔

افگں رضا

Leave a Comment