32.8 C
Chitral
24 جولائی, 2021
خبریں

ریشن کے مقام شادر میں دریا یارخون کی سمت موڑنے کے کام کا آغاز ہوگیا

ریشن کے مقام شادر میں دریا یارخون کی سمت موڑنے کے کام کا آغاز ہوگیا

آج مورخہ 27/4/2021 کو مخترم وزیر زادہ صاحب ایڈوائزر ٹو سی،ایم برائے اقلیتی امور کی ہدایات پر ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ چترال کی نگرانی میں ریشن کے مقام شادر میں پانی کی رخ موڑنے کاکام شروع ہوگیا۔ جناب محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے موقع پر جاکر کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر XEN ایریگیشن چترال، PS ٹو ایڈوائزر ٹو سی،ایم برائے اقلیتی امور اور علاقے کے دیگر عمائدین بھی شریک تھے۔ ADCاپر چترال نے متعلقہ حکام کو کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔

Related posts

چترال میں مون سون موسم کے شجر کاری مہم کا آغاز

گل حماد فاروقی

چترال ائیر پورٹ روڈ پر تیزی سے معیاری کام جاری

گل حماد فاروقی

کالام میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی چیف سیکرٹری نے دو ڈویژنل فارسٹ آفیسر سمیت 25 اہلکار معطل کیے

گل حماد فاروقی

Leave a Comment