30 C
Chitral
26 جولائی, 2021
خبریں

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے خلاف بونی چوک میں جلسہ ۔۔۔

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے خلاف بونی چوک میں جلسہ ۔۔۔

اج بونی چوک میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال کے خلاف عام عوام کی ایک سمندر نے جلسہ کیا ۔۔۔۔
عوامی لیڈروں کا کہنا یہ تھا کہ قاقلشٹ بونی ، ملکھو اور ملحقہ علاقوں کی زمیں ہے اور اس میں سرکار کی مداخلت انتہائی تشویشناک ہیں ۔۔۔
ہم عوام اپر چترال جناب عمران خان سے گزارش کرتے ہے کہ ڈپٹی کمشنر اپر چترا ، اور ای سی اپر چترال کو جلد از جلد تبدیل کیا جاۓ ، کیونکہ یہ دونوں نااہل تریں لوگ ہے اور ان کی وجہ سے اپر چترال میں عوام اور اداروں میں تصادم برپا ہونے کا خدشہ ہے ۔۔۔ ڈپٹی کمشنر کی نا اہل کی وجہ سے لوگوں نے اس وبائی مرض کو ویڈ ١٩ کے احتیاطی تدابيروں کو بھی پامال کیا اور جلسے میں شریک ہوۓ ۔۔۔چترال اور بلخصوص اپر چترال کے عوام انتہائی پر امن لوگ ہے ، اور تاریخ بھی اس کی خوب گواہ ہیں، مگر ڈپٹی کمشنر کی ضد کی وجہ سے علاقے میں پہلی بار دفعہ 144 نافز ہوا ۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر کا کام علاقے کے لوگوں کے ساتھ باہمی تعلقات استوار کرنا ہے مگر اس نے اج تک ایک کام بھی پورا نہ کر سکا ۔۔۔
ہم پاک فوج کے حامی ہے کیونکہ علاقے میں امن قایم کرنے میں ان کا کلیدی کردار رہا ہے ۔۔۔

ہم پرامن لوگ ہے اور اپنے حق کیلے لڑنا بھی جانتے ہیں ، اگر خدانخستہ مزید ڈپٹی کمشنر کی طرف سے ہمیں تنگ کیا گیا ، تو ہماری جوابی وار بھی ضرور عیان ہوگی ، جس کی تمام زمہداری ڈسٹرکٹ انتظاميہ پر عائد ہوگی ۔۔۔۔

Related posts

دروش میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ بیس ہزار پودے لوگوں میں مفت تقسیم کئے گئے

گل حماد فاروقی

ریشن کے سیلاب متاثرین ابھی تک امداد کے منتظر

گل حماد فاروقی

اگلے ہفتے سے چترال کی سڑکوں کے حوالے سے اہم اجلاس بلوایا جائے گا۔ ذلفی بخاری

کریم اللہ

Leave a Comment