28 C
Chitral
28 جولائی, 2021
خبریں

بونی۔ قاقلشٹ میں ضلعی انتضامیہ کی جانب سے تجاوزات مسمارکرنے پر عوام کا شدید ردعمل, احتجاجی مظاہرہ

بونی۔ قاقلشٹ میں ضلعی انتضامیہ کی جانب سے تجاوزات مسمارکرنے پر عوام کا شدید ردعمل, احتجاجی مظاہرہ

اج اپر چترال انتظامیہ کی جانب سے کاقلشٹ میں عوام بونی کی جانب سے بناۓ گۓ پانی کی ٹینکی کو مسمار کیا گیا جو کہ عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کاقلشٹ کی آباد کاری کے لئے تغمیر کیا گیا تھا
اس پر عوام بونی کی طرف سے شدید ردعمل احتجاج کی صورت میں ایا اور عوام بونی کاقلشٹ کی طرف مارچ کیا گیا اور انتظامیہ کی طرف سے جو کاروائی کی گئی ہے اس کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی اور اے سی مستوچ اور ڈی سی اپر چترال کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا
چونکہ کاقلشٹ بونی اوی موڑکہو و دیگر مضافات کی شاملات ہے اور اس سلسلے میں پہلے ہی عدالت سے رجوع کیا جاچکا ہے ۔

Related posts

دروش میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ بیس ہزار پودے لوگوں میں مفت تقسیم کئے گئے۔

گل حماد فاروقی

کرونا وایریس کے حلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے محکمہ صحت کے اہلکاروں کوکرونا ویکسین لگائے گئے

گل حماد فاروقی

محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کے چیف انجنئیر نے چترال میں محتلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔بعض منصوبوں کے ٹھیکداروں کے کام پر برہمی کا اظہار

گل حماد فاروقی

Leave a Comment