6.8 C
Chitral
25 فروری, 2021
خبریں

رائل کلب بونی کی طرف سے بونی میں شاندار والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

رائل کلب بونی کی طرف سے بونی میں شاندار والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

بونی میں والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں کل ١٧ ٹیمیوں نے حصہ لیا ۔۔۔۔ اج فائنل میں آوی اور چارویلاندہ بونی کی ٹیموں درمیان مقابلہ ہوا ، جس میں آوی نے بونی کو شکست دے دی ، ٹرافی اپنے نام کرلی ۔۔۔۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی نوجوان سماجی کارکن جاوید لال بونی تھے ، اور جیتنے والوں کو بہت مباردی دی اور بہترین ایونٹ منعقد کرنے پر کلب کے ممبران کو شاباشی دی۔۔۔۔ جاوید لال نے کلپ کیلے دس ہزار ، جیتنے والے ٹیم کو 1500 اور رنر اپ کیلے بھی 1500 روپے کا اعلان کیا ۔۔۔۔

اس کے ساتھ یہ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا

Related posts

ریشن کے سیلاب متاثرین ابھی تک امداد کے منتظر

گل حماد فاروقی

چترال کے خوبصورت علاقے گولین میں ایک بار پھر سیلاب نے تباہی مچادی

گل حماد فاروقی

دروش میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ بیس ہزار پودے لوگوں میں مفت تقسیم کئے گئے۔

گل حماد فاروقی

Leave a Comment